ایس پی انوسٹی گیشن ملتان کا تبادلہ ‘ بلوچستان سنٹر پولیس آفس کوئٹہ رپورٹ کرنیکا حکم

ایس پی انوسٹی گیشن ملتان کا تبادلہ ‘ بلوچستان سنٹر پولیس آفس کوئٹہ رپورٹ ...

ملتان ( کرائم رپورٹر )حکومت پاکستا ن نے ایس پی انوسٹی گیشن ملتان کا تبادلہ صوبہ بلوچستان کر دیا ہے مذکورہ افسر کو (بقیہ نمبر56صفحہ7پر )

بلوچستان سنٹر پولیس آفس کوئٹہ رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر