انجمن پٹواریان پنجاب کے زیر اہتمام احتجاجی جلسہ آج تحصیل آفس باغ لانگے خان میں ہوگا

انجمن پٹواریان پنجاب کے زیر اہتمام احتجاجی جلسہ آج تحصیل آفس باغ لانگے خان ...

ملتان(نمائندہ خصوصی)انجمن پٹواریان پنجاب کا احتجاجی جلسہ آج تحصیل آفس باغ لانگے خان میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں صوبائی (بقیہ نمبر59صفحہ7پر )

صدر،جنرل سیکرٹری ،سینئر نائب صدر،ڈویژنل صدر،ضلعی صدور، تحصیل صدور اور صوبہ بھر کے پٹواریوں کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔احتجاجی ریلی بھی نکالی جائے گی۔انجمن پٹواریان ملتان کے احتجاجی جلسہ کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کرلیں ہیں۔

احتجاجی جلسہ

مزید : ملتان صفحہ آخر