محکمہ ایکسائز کے زیر اہتمام گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے پرکشش نمبروں کی نیلامی 17 اگست کوہوگی

محکمہ ایکسائز کے زیر اہتمام گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے پرکشش نمبروں کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں نئی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے کمپیوٹرائزڈ سیریز (بقیہ نمبر60صفحہ7پر )
کے پرکشش نمبروں کی نیلامی 17 اگست 2017 کو مذکورہ دفتر میں ہوگی جسکی نگرانی ای ٹی او ایڈمن محمد یوسف ورک خود کریں گے گاڑیوں کے لیے ایم این ای 2017 اور موٹر سائیکلوں کیلئے ایم این ایکس 2017 کے پرکشش نمبروں کی نیلامی ہوگی نیلامی صبح 10 بجے شروع ہوگی خواہش مند حضرات نیلامی میں حصہ لیں گے۔