آئی اینڈ آئی ان لینڈ ریونیو ملتان کی سیلز ٹیکس چوری اور رجسٹریشن کے بغیر کام کرنیوالے صنعتی یونٹس کیخلاف تحقیقات مکمل

آئی اینڈ آئی ان لینڈ ریونیو ملتان کی سیلز ٹیکس چوری اور رجسٹریشن کے بغیر کام ...

ملتان(نیوز رپورٹر)انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن (آئی اینڈ آئی) ان لینڈ ریونیو(بقیہ نمبر61صفحہ7پر )

ملتان نے سیلز ٹیکس چوری اور سیلز ٹیکس کی رجسٹریشن کے بغیر کام کرنے والے صنعتی یونٹس کے خلاف تحقیقات مکمل کرلی ہیں ذرائع کے مطابق مالی سالی2016-17ء میں18کیسز رجسٹرد کئے گئے ان کیسوں پر تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ ریکوری کیلئے تمام کیسز ریجنل ٹیکس آفس(آر ٹی او)ملتان کو بھجوادئیے گئے ہیں ذرائع نے مزید بتایا کہ نان رجسٹرڈ یونٹس کی سیلز ٹیکس رجسٹریشن کا کام بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔

سیلز ٹیکس چوری

مزید : ملتان صفحہ آخر