نواز شریف کی جی ٹی روڈ پر ریلی کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

نواز شریف کی جی ٹی روڈ پر ریلی کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(جنرل رپورٹر)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشن جی ٹی روڈ(بقیہ نمبر50صفحہ7پر )
کا آغاز کرنے پر سٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہوگئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ہیں۔ اس موقع پر سرمایہ کار بے یقینی کی کیفیت میں مبتلا ہیں جس کے باعث سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی پیدا ہوگئی ہے۔سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ ملک میں پھیلی بے یقینی کی صورتحال کے باعث سرمایہ لگانا خطرہ سے کم نہیں اس لئے مارکیٹ سے پیسہ نکال رہے ہیں۔ واضح رہے کہ سٹاک مارکیٹ میں حالیہ مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو کروڑوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔