ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان ڈویثرن ڈاکٹر سیدین نقوی کے والد سابق ممبر ضلع کونسل اصغر نقوی انتقال کر گئے ‘ نماز جنازہ آج ہوگی

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان ڈویثرن ڈاکٹر سیدین نقوی کے والد سابق ممبر ضلع ...

ملتان(وقائع نگار) ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان ڈویثرن ڈاکٹر سیدین نقوی، نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عباس

(بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

نقوی کے والد اور سوشل سکیورٹی ہسپتال کے ڈاکٹر شمیم نقوی کے سسر سابق ممبر ضلع کونسل (بدھلہ سنت) اصغر نقوی انتقال کر گئے اصغر نقوی کی نماز جنازہ آج جمعرات دوپہر 2 بجے حیدریہ مسجد گلگشت کالونی میں ادا کی جائے گی۔

نمازجنازہ

 

مزید : ملتان صفحہ آخر