نواز شریف نے ڈی چوک پر خطاب نہ کر کے اپنے دور میں جلسے جلوسوں پر لگائی پابندی کی پاسداری کی

نواز شریف نے ڈی چوک پر خطاب نہ کر کے اپنے دور میں جلسے جلوسوں پر لگائی پابندی ...

اسلام آباد(اے این این)نواز شریف نے ڈی چوک پر خطاب نہ کر کے اپنی لگائی گئی پابندی کی پاسداری کی۔بدھ کو نواز شریف شیڈول کے مطابق نواز شریف نے ڈی چوک میں کارکنان سے خطاب کرنا تھا اور وہاں کارکنان کی بڑی تعداد منتظر تھی تاہم نواز شریف نے آخری وقت پر فیصلہ منسوخ کیا اور جناح ایونیو سے ہوتے ہوئے آگے نکل گئے۔نواز شریف نے اپنی حکومت کے دوران ڈی چوک پر جلسے ،جلوس اور ریلیوں پر پابندی عائد کی تھی۔

مزید : صفحہ اول