نوازشریف کے قافلے نے ڈی چوک تک ڈیڑھ میل کا فاصلہ 50منٹ میں طے ہوا

نوازشریف کے قافلے نے ڈی چوک تک ڈیڑھ میل کا فاصلہ 50منٹ میں طے ہوا

اسلام آباد (اے این این)نوازشریف کے سفرکا آغاز ،ڈی چوک تک ڈیڑھ میل کا فاصلہ 50منٹ میں طے کیا گیا۔بدھ کو نواز شریف نے پنجاب ہاؤس سے اپنے سفر کا آغاز 11بجکر 40پر کیا ۔ان کا پہلا پڑاؤ ڈی چوک تھا جہاں وہ 12بجکر 30منٹ پر پہنچے تاہم نواز شریف نے وہاں پڑاؤ نہیں کیااور قافلہ جناح ایونیو کی طرف موڑ لیا۔

مزید : صفحہ اول