طبیعت ناساز، ڈاکٹروں کا آرام کا مشورہ

طبیعت ناساز، ڈاکٹروں کا آرام کا مشورہ
 طبیعت ناساز، ڈاکٹروں کا آرام کا مشورہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (اے این این) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت منگل کی رات ناساز ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری منگل کو لاہور پہنچے تھے جہاں انہوں نے ناصر باغ میں ایک جلسہ عام سے بھی خطاب کیا۔ فیملی ڈاکٹر کے مطابق 30 گھنٹے مسلسل سفر کے باعث ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت خراب ہوئی، ڈاکٹر نے انہیں آرام کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

مزید : صفحہ اول