افغانستان :امریکی ڈرون حملے میں 7 دہشتگرد ہلاک،4 زخمی

افغانستان :امریکی ڈرون حملے میں 7 دہشتگرد ہلاک،4 زخمی

کابل (صباح نیوز)افغانستان کے صوبہ غزنی میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ ر و ز امریکی ڈرون حملے میں غزنی میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 7دہشت گرد مارے گئے۔افغان میڈیا کے مطابق غیرملکی فورسز پر حملے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں آپریشن شروع کردیا گیا ہے جبکہ گزشتہ رات غیرملکی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد زخمی ہوئے۔

امریکی ڈرون حملہ

مزید : صفحہ اول