روانگی سے قبل نواز شریف کی اہل خانہ سمیت وزیراعلیٰ شہباز شریف سے تفصیلی ٹیلیفونک گفتگو

روانگی سے قبل نواز شریف کی اہل خانہ سمیت وزیراعلیٰ شہباز شریف سے تفصیلی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(اے این این)نوازشریف نے لاہور روانگی سے قبل اپنے اہل خانہ اور شہبازشریف سے ٹیلی فون پر بات کی ۔ بدھ کو پنجاب ہاؤس سے روانگی سے قبل سابق وزیراعظم نوازشریف نے لاہور فون کرکے اپنے اہل خانہ کے ساتھ کافی دیر بات چیت کی ۔ اس دوران وزیراعلی پنجاب شہباشریف کا فون بھی آیا اور نوازشریف اس سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔
ٹیلیفونک گفتگو

مزید :

صفحہ اول -