روس میں انوکھا روڈ ایکسیڈنٹ، چھوٹے طیارے کی گاڑی سے ٹکر

روس میں انوکھا روڈ ایکسیڈنٹ، چھوٹے طیارے کی گاڑی سے ٹکر
 روس میں انوکھا روڈ ایکسیڈنٹ، چھوٹے طیارے کی گاڑی سے ٹکر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک چھوٹا طیارہ مصروف سڑک پر ٹیک آف کی ناکام کوشش کرتے ہوئے وین سے ٹکرا جا تا ہے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے وقت گاڑی کے اندر کوئی موجود نہیں تھا تاہم طیارے کے پائلٹ کو معمولی زخم آئے ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -