چینی کی ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے ڈپٹی کمشنر کو کارروائی کا حکم

چینی کی ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے ڈپٹی کمشنر کو کارروائی کا حکم

خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں چینی کی مصنوعی قلت اور بڑھتی ہوئی قیمتوں کا نوٹس لے لیا اس سلسلہ میں خانیوال سمیت صوبے بھر کے 36اضلاع کی (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

ڈ پٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فعال کریں اور مارکیٹوں میں چینی کی موجودگی کی یقینی بنائیں چینی کی قیمتوں کو اس کی اصل حالت میں وپس لائیں چینی کی قیمتوں میں استحکام رکھا جائے اور چینی کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے اور اس سلسلہ میں کوئی کوتاہی اور دباؤ عمل میں نہ لایا جائے۔

چینی

مزید : ملتان صفحہ آخر