سپرٹ آئل سمگلنگ کیس،ملزموں کی ضمانت بعدازگرفتاری کی سماعت آج ہونگی

سپرٹ آئل سمگلنگ کیس،ملزموں کی ضمانت بعدازگرفتاری کی سماعت آج ہونگی

ملتان(نیوز رپورٹر) سپیشل جج کسٹم پنجاب سپرٹ آئل سمگلنگ کیس کے ملزموں(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

کی ضمانت بعداز گرفتاری کی سماعت آج 10 اگست کو کرینگے ‘ فاضل جج نے 7 اگست 2017 کو ملزموں کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا تھا ‘ ملزموں کی جانب سے ضمانت بعداز گرفتاری دائر کی گئی ہے‘ کسٹم انٹی سمگلنگ آرگنائزیشن کی ایک ٹیم نے وہاڑی روڈ پر چھاپہ مارکر 60 ہزار لیٹر ایرانی سپرٹ آئل ضبط کر کے دو ملزموں نذیر خان اور جمیل احمد سکنہ خوشاب کو گرفتار کیا تھا جبکہ مرکزی ملزم راؤ مدثر گرفتار نہیں ہو سکا ہے ۔

سپرٹ آئل

مزید : ملتان صفحہ آخر