ملتان سمیت پنجاب کے 5 بڑے شہروں کی ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹریوں کو انگلینڈ، ترکی سے اپ گریڈ کروانے کا فیصلہ
ملتان(وقائع نگار)حکومت پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ کی5ڈرگ ٹسٹنگ (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
لیبارٹریوں کو بیرون ملک سے اپ گریڈ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایل جی سی برطانیہ کی کمپنی لاہور،فیصل آباد اور راولپنڈی جبکہ ترکی،ملتان اور بہاولپور کی ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹریوں کیلئے نئے سٹاف کی بھرتی1ماہ میں مکمل ہوگی۔مزید برآں پروکیور کی جانے والی ادویات کے272نمونہ جات کوالٹی تجزیہ کیلئے سوئزرلینڈ،سنگاپور، ساؤتھ افریقہ،تھائی لینڈ اور ترکی کی ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری بھجوائے جاتے تھے۔
ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹریاں