صوبہ بھر کے مراکزصحت کی رپورٹس تیارکرنے کیلئے 45 کروڑ کی مالیت سے ساڑھے 12 ہزار اینڈ رائڈ ٹیبلٹ خریدنے کا فیصلہ

صوبہ بھر کے مراکزصحت کی رپورٹس تیارکرنے کیلئے 45 کروڑ کی مالیت سے ساڑھے 12 ...

ملتان(وقائع نگار)صوبہ بھر کے مراکز صحت میں ہونے والی سرگرمیوں کی (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

رپورٹس تیار کرنے کیلئے محکمہ پرائمری ہیلتھ کیئر پنجاب نے45کروڑ30لاکھ روپے سے12ہزار575 اینڈرائیڈ ٹیبلٹ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔جدید سہولیات سے آراستہ اینڈرائیڈ ٹیبلٹ ٹاپ ون کے12ہزار خریدے جائیں گے انکی32جی بی انٹرنل میموری،3جی بی ریم،93سو ایم ایچ بیٹری،5میگا پکسل فرنٹ اور 13میگا پکسل بیک کیمرہ ہوگا۔اس ٹیبلٹ کی قیمت36ہزار روپے ہوگی اسی طرح ٹائپ ٹو575اینڈرائیڈ ٹیبلٹ بھی خریدے جائیں گے۔

ٹیبلٹ خریدنے کا فیصلہ

مزید : ملتان صفحہ آخر