گیسٹرو ‘ 189 مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو ‘ 189 مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل

ملتان(وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 189مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا ہے جس میں (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

سے92 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے نشتر ہسپتال میں 51، چلڈرن کمپلیکس میں 73 سول ہسپتال میں 11 فاطمہ میں 9 جبکہ شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 45 مریض لائے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر