ملتان کے ہسپتالوں، مراکز صحت میں ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ15اگست سے منایا جائے گا

ملتان کے ہسپتالوں، مراکز صحت میں ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ15اگست سے منایا ...

ملتان(وقائع نگار) ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ 15 اگست 2017 سے ملتان کے ہسپتالوں اور مراکز صحت میں منایا جائیگا اس (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

حوالے سے تمام ہسپتالوں اور مراکز صحت میں کیمپ لگائے جائیں گے جس میں ٹسٹ کی سہولیات بھی دستیاب ہونگی جبکہ لیڈی ہیلتھ ورکرز گھروں میں جاکر بچوں کے پیٹ کے کیڑے مارنے اور ماں کو فولک ایسڈ کی ادویات بھی فراہم کرینگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر