19 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

19 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت کی ٹیموں کو 19 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے جس میں 17 مقامات ان ڈور جبکہ 2 (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

مقام آؤٹ ڈور کے ہیں زون ون میں 7 زون ٹو میں 4 زون تھری میں 4 زون فورن میں 4 ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد ہوئے ہیں اور ان جگہوں پر تدارک کیلئے خصوصی اقدامات بھی کیے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر