خسرہ ، چکن پاکس کے دو مریض بچے چلڈرن ہسپتال میں داخل

خسرہ ، چکن پاکس کے دو مریض بچے چلڈرن ہسپتال میں داخل

ملتان(وقائع نگار) خسرہ و چکن پاکس کے دو مریضوں کو چلڈرن ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے چلڈرن کمپلیکس میں 8 ماہ کا(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

خدا بخش ولد منظور کا تعلق دریا دادو خان سے ہے کو داخل کروایا گیا ہے اور چکن پاکس کے مرض میں مبتلا 6 ماہ کے عدیل و لد شہزاد کا تعلق نواں شہر ملتان سے ہے جسے داخل کرکے طبی سہولیات فراہم کی گئیں ہیں اور تصدیقی ٹسٹ بھی کروائے گئے ہیں۔

خسرہ

مزید : ملتان صفحہ آخر