تاوان کی خاطر اغوا ہونے والے لڑکے کاباپ سیشن عدالت پہنچ گیا

تاوان کی خاطر اغوا ہونے والے لڑکے کاباپ سیشن عدالت پہنچ گیا

لاہور(نامہ نگار)دو لاکھ روپے تاوان کی خاطر اغوا ہونے والے لڑکے کاباپ محمد یاسین بیٹے کی بازیابی کے لئے سیشن عدالت پہنچ گیا۔فاضل جج نے تھانہ شیرا کورٹ پولیس کو مغوی کوعدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیاہے۔

لاہور(خبرنگار) ہنجروال کے علاقہ میں 30 سالہ

 

مزید : علاقائی