این اے 120ضمنی الیکشن:کاغذات نامزدگی کی وصولی آج سے شروع

این اے 120ضمنی الیکشن:کاغذات نامزدگی کی وصولی آج سے شروع

لاہور(نامہ نگار)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120میں ضمنی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل شروع کیا جائے گا۔معلوم ہواہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کے کاغذات نامزدگی وکلاء یاان کے نمائندوں کے ذریعے حاصل کئے گئے ۔

مزید : علاقائی