اے ٹی ایم کی 21لاکھ روپے رقم خوردبرد کرنے میں ملوث مجرم کو 21سال قید، 63لاکھ جرمانہ

اے ٹی ایم کی 21لاکھ روپے رقم خوردبرد کرنے میں ملوث مجرم کو 21سال قید، 63لاکھ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)بینک جرائم کورٹ پنجاب کے جج محمد ارشد نے حبیب بینک رائے ونڈ برانچ سے اے ٹی ایم کی 21لاکھ روپے کی رقم خوردبردکرنے کے مقدمہ میں ملوث مجرم 21سال قید اور 63لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -