سرکاری فنڈز کا استعمال،میئر لاہور کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست

سرکاری فنڈز کا استعمال،میئر لاہور کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست

لاہور(نامہ نگار)الیکشن کمشن میں تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب کے لئے لاہور کے میئر کرنل ریٹائرڈ مبشر جاویدمسلم لیگ (ن)کے حق میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں ، قومی خزانے سے تشہیر سراسر غیر قانونی ہے۔

مزید : علاقائی