مصری شاہ:اوباشوں نے غریب کی دکان جلا دی،اہل علاقہ کا احتجاج

مصری شاہ:اوباشوں نے غریب کی دکان جلا دی،اہل علاقہ کا احتجاج

لاہور( خبرنگار) مصری شاہ کے رہائشی اعجاز کی پرچون کی دکان جلا دی گئی۔ گمحلے کے اوباش نوجوان سلمان ،عمران،مانہ ،وغیرہ نے تلخ کلا می پر دکان میں داخل ہو کر مٹی کا تیل چھڑکا اور اسے آ گ لگا کر فرار ہو گئے۔ 50ہزار سے زائد کا سامان جل گیا ۔اہل علاقہ نے واقعہ پر شدید احتجاج کیا۔

مزید : علاقائی