3 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے

3 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر )ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے انسپکٹر ظفر اقبال کو انچارج تھانہ اسلامپورہ سے انچارج ہومی سائیڈ اسلامپورہ سرکل،SI وہاب کوانچارج تھانہ گجر پورہ سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ اسلامپورہ، SIجاوید چیمہ CIA سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گجر پورہ تعینات کر دیے۔

مزید :

علاقائی -