مصری شاہ: گھر میںآتشزدگی ‘سامان خاکستر

مصری شاہ: گھر میںآتشزدگی ‘سامان خاکستر

لاہور( خبرنگار) مصری شاہ کے علاقے میں کوآپریٹو سٹور کے قریب ایک گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ۔ ریسکیو1122کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

تاہم آگ لگنے کے باعث لاکھوں مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔

مزید : علاقائی