بگ بین سکول کے وفد کا ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان کا مطالعاتی دورہ

بگ بین سکول کے وفد کا ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان کا مطالعاتی دورہ

لاہور(پ ر) بگ بین سکول اینڈ اکیڈمی‘ عمر پارک‘ امامیہ کالونی‘ لاہورکے طلبا و طالبات و اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہوراور ادارہ جامعہ بابوجی‘ستارہ کالونی کماہاں روڈ‘ چونگی امرسدھو‘لاہورکے طلباء اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دارالعلوم جامعہ نعیمیہ للبنات‘ چائنہ سکیم‘ لاہور‘براق ہائی سکول‘ مدینہ ٹاؤن‘فیروزپور روڈ‘لاہور‘دی سکائی اسلامک سکول‘ سگیاں موتی فوجی‘لاہور کا وزٹ کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4