ایجوکیشن کیریئرایکسپوکاآغاز،صوبائی وزیرہائرایجوکیشن کمیشن نے افتتاح کیا

ایجوکیشن کیریئرایکسپوکاآغاز،صوبائی وزیرہائرایجوکیشن کمیشن نے افتتاح کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)لاہور کے مقامی ہوٹل میں ایجوکیشن کیریئرایکسپوکاآغازہوگیاصوبائی وزیرہائرایجوکیشن کمیشن رضاعلی گیلانی نے افتتاح کیا۔ تفصیلات کے مطابق فلیٹیز ہوٹل میں ایجوکیشن کیریئر ایکسپو کا اہتمام کیا گیا جس کا افتتاح صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن رضا علی گیلانی نے کیا ۔ ایکسپو میں تیس بڑے تعلیمی اداروں نے اپنے سٹالزلگائے ہیں،طلباء نے کہاکہ انہیں ایک ہی چھت تلے تمام معلومات دستیاب ہوئی ہیں۔ایجوکیشن ایکسپودو روزتک جاری رہے گا۔


جہاں طلباوطالبات کواندرون وبیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کیلئے رہنمائی اورداخلوں کے طریقہ کاربارے معلومات دی جائیں گی۔