مولانا محمد امجد خان کی خالہ کی وفات پر اظہارتعزیت ودعائے مغفرت

مولانا محمد امجد خان کی خالہ کی وفات پر اظہارتعزیت ودعائے مغفرت

لاہور (پ ر) جامعہ اشرفیہ لاہورکے مہتمم حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم ، نائب مہتمم مولانا قاری ارشد عبید، ناظم حافظ اسعد عبید، حافظ اجود عبید، مولانازبیر حسن ، حافظ خالد حسن،مولانا محمد اکرم کاشمیری، پروفیسر مولانا محمد یوسف خان، مولانا فہیم الحسن تھانوی ،مولانا مجیب الرحمن انقلابی نے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان کی خالہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ انتہائی متقی پرہیز گار نیک سیرت اور صوم وصلوٰۃ کی پابند خاتون تھیں انہوں نے مرحومہ کیلئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔

____________________________________________________________________________

مزید : میٹروپولیٹن 4