ملکی حالات کی وجہ سے آج جامعہ اشرفیہ میں ہونے والا قومی سیمینار ملتوی

ملکی حالات کی وجہ سے آج جامعہ اشرفیہ میں ہونے والا قومی سیمینار ملتوی

لاہور ( پ ر) عالمی رابطہ ادب اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام آج 10 اگست 2017 بروز جمعرات جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ لاہور میں مرکزی صدر مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی کی زیر صدارت’’ پاکستان اور بانی پاکستان کے حوالہ سے علماء کا ادبی کردار ‘‘ کے عنوان پر منعقد ہونے والا قومی سیمینار ملکی حالات کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا اس سیمینار میں ملک بھر سے نامور علمی و ادبی شخصیات نے شرکت کرنا تھی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4