قادری ٹورز کا حج تربیتی پروگرام 13اگست کو ہو گا

قادری ٹورز کا حج تربیتی پروگرام 13اگست کو ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)قادری ٹورز کا حج ٹریننگ پروگرام 13اگست کو ناصر شادی ہال شادباغ میں ہو گا پروگرام صبح 10بجے شروع ہو گا چیف ایگزیکٹو الحاج محسن قادری نے تمام عازمین کو بر وقت شرکت کی درخواست کی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر