السفیر حج و عمرہ لاہور،النساء ٹریول چیچہ وطنی،عبد اللہ ٹریول ساہیوال کے عازمین آج لاہور سے جدہ روانہ ہوں گے

السفیر حج و عمرہ لاہور،النساء ٹریول چیچہ وطنی،عبد اللہ ٹریول ساہیوال کے ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)السفیر حج و عمرہ لاہور، النساء ٹریول چیچہ وطنی،عبد اللہ ٹریول ساہیوال کے عازمین آج لاہور سے جدہ روانہ ہوں گے النساء ٹریول چیچہ وطنی،عبد اللہ ٹریول ساہیوال کے عازمین فلیٹ SV731کے ذریعے سوا12بجے لاہور سے جدہ روانہ ہوں گے تمام عازمین کو روانگی سے6گھنٹے پہلے لاہور ائیر پورٹ پر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : صفحہ آخر