جوائنٹ سیکرٹری حج سے رابطہ نہ ہو سکا

جوائنٹ سیکرٹری حج سے رابطہ نہ ہو سکا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کے عازمین کے مدینہ منورہ میں احتجاج جاری کے حوالے سے جوائنٹ سیکرٹری حج کے نمبر051.9201688پر بار بار رابطہ کیا گیا تو کہا گیا کہ وزیر صاحب کے پاس ہیں اپنا نمبر دے دیں فون کراتے ہیں اور12گھنٹے گزرنے کے بعد بھی رابطہ نہیں کیا گیا جب مدینہ منورہ کے نمبر00966148250782پر رابطہ کیا گیا تو وہان موجود شخص نے کہا کہ ہم حاجیوں کی پریشانی سے آگاہ ہیں ان کا مسئلہ حل کرا رہے ہیں۔

رابطہ

مزید : صفحہ آخر