لاہور سے آج4حج پروازیں جدہ روانہ ہوں گی

لاہور سے آج4حج پروازیں جدہ روانہ ہوں گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر سے حج اپریشن 2017ء جاری،آج 4فلائٹیں عازمین کو لے کر لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گی۔شاہین ائیر لائنز NL717۔325 عازمین کو لے کر9بج کر20منٹ پر۔ائیر بلیوPA470۔220عازمین کو لے کر5بج کر 10منٹ پر۔سعودی ائیرلائنزSV735۔360عازمین کو لے کر7بج کر15منٹ پر۔پی آئی اےPK0759۔272عازمین کو لے کر 10بج کر45منٹ پر لاہور سے جدہ روانہ ہوں گی عازمین روانگی سے6گھنٹے پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : صفحہ آخر