ریلی کی فضائی نگرانی ،جی ٹی روڈ پر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے 6ہیلی پیڈ قائم

ریلی کی فضائی نگرانی ،جی ٹی روڈ پر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے 6ہیلی پیڈ ...

اسلام آباد(اے این این ) نواز شریف کی ریلی کی فضائی نگرانی ،جی ٹی روڈ پر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے 6ہیلی پیڈ بنائے گئے ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی کی فضائی نگرانی بھی کی جا رہی ہے ۔ پلان اور تجاویز میں سیاسی حالات کے مطابق تبدیلی بھی لائی جاسکتی ہے۔ ہنگامی صورتحال کیلئے چھ ہیلی پیڈ بھی بنا دئیے گئے۔

مزید : صفحہ آخر