نواز شریف کا قافلہ 11بجکر40منٹ پر نکلا،5بکروں کا صدقہ دیا گیا

نواز شریف کا قافلہ 11بجکر40منٹ پر نکلا،5بکروں کا صدقہ دیا گیا

اسلام آباد(اے این این)سابق وزیراعظم نواز شریف کا قافلہ گیارہ بجکر 40منٹ پر پنجاب ہاؤس سے نکلا۔5کالے بکروں کا صدقہ دیا گیا۔چوہدری جعفر اقبال نے دعا کرائی۔بدھ کو نواز شریف کا قافلہ گیارہ بجکر 40منٹ پر پنجاب ہاؤس سے نکلا تو اس موقع پر پارٹی رہنماؤں کی طرف سے 5کالے بکروں کا صدقہ دیا گیا۔نواز شریف رخصتی سے قبل سابق سینیٹر چوہدری جعفر اقبال نے دعا کرائی۔

مزید : صفحہ آخر