نوازشریف کے قافلے کی سکیورٹی وفاقی وزیر داخلہ کے سپرد

نوازشریف کے قافلے کی سکیورٹی وفاقی وزیر داخلہ کے سپرد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قافلے کی سکیورٹی وفاقی وزیر داخلہ کے سپرد کر دی گئی ۔جیمرز،واک تھرو گیٹس،ایمولینس ڈاکٹرز نرسز منی آپریشن تھیٹر بلڈ بینک فائر بریگیڈ قافلے کے ساتھ روانہ ہوئے ہیں۔وزیر داخلہ راستے میں تمام پولیس افسران سے رابطہ میں رہیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -