جی ٹی روڈ پر موبائل فون سروس بند رکھنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط

جی ٹی روڈ پر موبائل فون سروس بند رکھنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(اے این این)حساس اداروں نے سابق نوازشریف کی لاہور آمد کے حوالے سے جی ٹی روڈ پر موبائل فون سروس بند رکھنے کے لئے خط لکھادیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نوازشریف کی اسلام آباد پنجاب ہاس سے بذریعہ جی ٹی روڈ ریلی کی شکل میں لاہورآمد کے حوالے سے حساس اداروں نے وزارت داخلہ کو خط ارسال کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ سابق وزیراعظم کی ریلی سکیورٹی رسک ہے،روٹ پر اضافی نفری تعینات کی جائے اور پورے جی ٹی روڈ پر ریلی کے دوران موبائل فون سروس منقطع رکھی جائے ۔
ریلی سکیورٹی رسک