اسحاق ڈار کے ساتھ ملاقات،عمر زاخیل وال کی پاک افغان مشترکہ اقتصادی کمیشنکا اجلاس جلد بلانے کی تجویز

اسحاق ڈار کے ساتھ ملاقات،عمر زاخیل وال کی پاک افغان مشترکہ اقتصادی کمیشنکا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے پاکستان میں افغانستان کے سفیر عمر زاخیل وال نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر افغان سفیر عمر زاخیل وال نے پاک افغان مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس جلد بلانے کی تجویز دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاک افغان مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس کی تاریخ کا تعین باہمی مشاورت اور رضامندی سے کیا جائے گا۔
عمر زاخیل وال