ڈیرہ ، ریسکیو1122کی ہیلپ لائن نمبر فنی خرابی کے باعث عارضی طور پر خراب

ڈیرہ ، ریسکیو1122کی ہیلپ لائن نمبر فنی خرابی کے باعث عارضی طور پر خراب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)ریسکیو1122کے ترجمان کے مطابق ریسکیو1122کی ہیلپ لائن نمبرفنی خرابی کے باعث عارضی طور پر خراب ہے اس لئے شہری کسی بھی ناگہانی صورتحال میں ریسکیو1122کو اطلاع دینے کیلئے 0966-715166کے نمبر پر کال کرسکتے ہیں ۔