کارپینٹر اسرار کی صاحبزادی کی رسم قل آج ہوگی

کارپینٹر اسرار کی صاحبزادی کی رسم قل آج ہوگی

مردان (بیورورپورٹ) کارپینٹر اسرار کی صاحبزادی جو گزشتہ روز انتقال کرگئی تھیں کی رسم قل آج بروز جمعرات مسجد محب باباجی چاٹو ہوتی میں اداکی جائے گی مرحومہ پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماؤں سیار اور شہزاد کی ہمشیرہ تھیں ۔

 

مزید : پشاورصفحہ آخر