ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ فیسرمالاکنڈ محمدسلیم خان سوات تبدیل

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ فیسرمالاکنڈ محمدسلیم خان سوات تبدیل

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ افیسرمالاکنڈمحمدسلیم خان سوات تبدیل دوہفتے گزرنے کے باوجود ان کے جگہ پرتعینات ہونے والے افیسرذوالفقارنے چارج نہیں سنبھالہ ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ افس مالاکنڈکے فرض شناص افیسرمحمدسلیم خان کاتبادلہ دوہفتے قبل یہاں سے سوات ہوچکاہے یک اگست کوانہوں نے سوات میں اپنے عہدے کاچارج سنبھال کرکام شروع کردیاہے جبکہ ان کے جگہ پرمالاکنڈتعینات ہونے والے افیسرذوالفقارنے دوہفتے گزرنے کے باوجود اپنے عہدے کے چارج سنبھال کرنے کی زخمت نہیں کی گئی ہے ۔علاقے کے عوامی سماجی اورکنٹریکٹربرادری نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ یہاں کے عوام کے بہترمفادمیں اکاؤنٹ افیسرمحمدسلیم خان کاتبادلہ منسوخ کرکے دوبارہ مالاکنڈمیں تعینات کیاجائے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر