اْوچ گر لز ہا ئیر سیکنڈری سکول کی طالبات پا نی کی بوند بو ند کو ترسگئیں

اْوچ گر لز ہا ئیر سیکنڈری سکول کی طالبات پا نی کی بوند بو ند کو ترسگئیں

چکدرہ (نامہ نگار) اْوچ گر لز ہا ئیر سیکنڈری سکول کی طالبات پا نی کی بوند بو ند کو ترس گئی سکول میں پینے کا پا نی دسیتاب نہ ہو نے کی وجہ سے طالبات گھروں سے پا نی لا نے پر مجبور کئی طا لبات گر می اور پیاس کی وجہ سے بے ہو ش عوا می حلقوں کی جانب سے اصلاح احوال کا مطا لبہ تفصیلات کے مطا بق لوئر دیر کے سب سے بڑے آبادی والے گنجان آباد گاوں اْوچ کے گر لز ہا ئیر سیکنڈری سکول میں پینے کے صاف پا نی کے لیے کنواں دستیاب نہیں جس کی وجہ سے طالبات اور سٹاف کو شدید مشکلات کا سامنا ہے طا لبات پا نی کی بوندبوند کے لیے ترس اْٹھیں شدید گر می اور پیاس کی وجہ سے گئی طا لبات بے ہو ش ہو ئے ہیں بوجہ مجبوری طالبات گھروں سے اپنی ساتھ پا نی لا نے پر مجبور ہیں علا قے کی سیا سی و سما جی حلقو ں نے صو با ئی حکو مت اور اعلیٰ تعلیم کے احکام با لا سے اصلا ح احوال کا مطا لبہ کیا ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر