پا ک افوا ج کی قر با نیا ں نا قابل فرا مو ش ہیں ،نا صر حسین شاہ

پا ک افوا ج کی قر با نیا ں نا قابل فرا مو ش ہیں ،نا صر حسین شاہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبا ئی وزیر اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے اپر دیر میں شہید فو جی جوا نو ں کو خرا ج عقیدت پیش کر تے ہو ئے کہا کہ وطن عزیز کے لئے پا ک افوا ج کی قر با نیا ں نا قابل فرا مو ش ہیں ۔انہو ں نے اپر دیر آپریشن کے شہدا ء میجر علی سلما ن اور انکے سا تھیو ں کی جا نب سے دہشت گردو ں سے لڑتے ہو ئے جا م شہا دت نو ش کر کے قو م کا سر فخر سے بلند کیا ۔دہشت گر دو ں کے خلا ف سینہ سپر ہو کر ہمیشہ پا ک افوا ج نے ہر اول دستہ کا کر دا ر ادا کیا ہے ۔انہو ں نے شہدا ء کے لوا حقین سے مکمل یکجہتی کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہیں صبر و جمیل عطا کر نے کے لئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ انکی قر با نیا ں را ئیگا ں نہیں جا نے دینگے ۔دہشت گردو ں کو جڑ سے اُکھا ڑ پھینکیں گے قوم متحد ہے اور ایسی مذمو م کا روائیو ں کی بھر پو ر مذمت کر تے ہیں ۔

 

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر