صوبائی وزیر ناصر شاہ کی پیپ کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

صوبائی وزیر ناصر شاہ کی پیپ کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبا ئی وزیر اطلا عا ت سندھ سید نا صر حسین شاہ نے پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک بیا ن میں صوبا ئی وزیر نے نو منتخب عہدیدارا ن صدر عرفان علی ،نائب صدر ابوالحسن. جنرل سیکرٹری سیدحامد حسین، خزانچی آصف حسن، جوائنٹ سیکرٹری عمران علی ،گورننگ باڈی کے اراکین سید مسرور عابدی، قیصر خان ، آصف راٹھور، ایمن سیمیوئل اور عمران گیلانی کے لئے اپنی نیک خوا ہشا ت کا اظہا ر کیا ہے ۔