آئی جی سندھ کاایس ایچ او کلری کیلئے نقد انعام کا اعلان

آئی جی سندھ کاایس ایچ او کلری کیلئے نقد انعام کا اعلان

کراچی (کرائم رپورٹر)ترجمان سندھ پولیس کے مطابق جرائم کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ایس ایچ او کلری اور انکی ٹیم کے لئے پچاس پچاس ہزار روپئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر