سٹیٹ بینک کاعوام کی سہولت کیلئے اے ٹیم ایمز کی تعداد بڑھا نے کا فیصلہ

سٹیٹ بینک کاعوام کی سہولت کیلئے اے ٹیم ایمز کی تعداد بڑھا نے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(صباح نیوز)عوام کی آسانی کیلئے سٹیٹ بینک نے ملک بھر میں زیادہ سے زیادہ اے ٹی ایمز لگا نے کی ٹھان لی ہے ۔سٹیٹ بینک نے کہا ہے ملک بھر میں الیکٹرونک ادائیگیوں کے نظام کو فروغ دیا جائے گا اور وژن 2020 کے مطابق الیکٹرونک ادائیگیوں کے نظام کو وسعت دی جائے گی۔ اے ٹی ایم کا سب سے زیادہ استعمال بینک کے علاوہ دیگر جگہوں میں ہے، کئی بینکوں نے مختلف مقامات پر اے ٹی ایم فکس بھی کیے ہیں مگر دیکھ بھال ٹھیک طرح نہیں ہو پا رہی ہے۔ دوسری جانب وائٹ لیبل اے ٹی آیمز نصب کرنے کی شرح میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے سٹیٹ بینک نے گائیڈ لائین کا ڈرافٹ بھی تیار کر لیا ہے۔
سٹیٹ بینک