خفیہ ادارے لمحہ بہ لمحہ مانیٹرنگ کرتے رہے، گاڑیوں کی تعداد 1300، شرکاءکی 7ہزار بتائی

خفیہ ادارے لمحہ بہ لمحہ مانیٹرنگ کرتے رہے، گاڑیوں کی تعداد 1300، شرکاءکی 7ہزار ...
خفیہ ادارے لمحہ بہ لمحہ مانیٹرنگ کرتے رہے، گاڑیوں کی تعداد 1300، شرکاءکی 7ہزار بتائی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت اور انٹیلی جنس ادارے مسلم لیگ ن کی لمحہ بہ لمحہ مانیٹرنگ کرتے رہے۔ بدھ کی شام ساڑھے پانچ سے پونے چھ بجے کے قریب ریلی فیض آباد کے مقام پر راولپنڈی کی حدود میں داخل ہوئی تو انٹیلی جنس اداروں کے مطابق 70 سے 80 گاڑیوں اور اس میں سوار افراد نے ریلی کو جوائن کیا۔ شام 6 بجے ریلی کے ہمراہ گاڑیوں کی تعداد 12 سے 13 سو بتائی گئی۔ فیصل آباد میں راولپنڈی کی حدود میں داخلے کے وقت ریلی کا عقبی حصہ فیض آباد انٹرچینج پر تھا جبکہ شرکاءکی تعداد ساڑھے سات ہزار کے قریب بتائی گئی۔

مزید خبریں :نواز شریف نے ریلی نکال کر بڑا خطرہ مول لیا: امریکی اخبار

مزید : راولپنڈی