ناراضی بے بنیاد، نثار کمر درد کی وجہ سے ریلی میں نہیں آئے: مصدق ملک

ناراضی بے بنیاد، نثار کمر درد کی وجہ سے ریلی میں نہیں آئے: مصدق ملک
ناراضی بے بنیاد، نثار کمر درد کی وجہ سے ریلی میں نہیں آئے: مصدق ملک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماءمصدق ملک نے کہا ہے کہ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے کمردرد کی وجہ سے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ریلی میں شرکت نہیں کی۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا سابق وزیرداخلہ کی کمر میں سخت تکلیف ہے جس کے باعث وہ شریک نہیں ہوسکے تاہم ان کی ناراضگی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ وہ پنجاب ہاﺅس اور ریلی دونوں میں شرکت کرنا چاہتے تھے تاہم پچھلے تین روز سے ان کی کمر میں سخت تکلیف ہے جس کے باعث وہ ریلی میں شریک نہیں ہوئے۔

”نواز شریف آج یہ کام کردیں “ نواز شریف کے ستارے پر فلکیاتی سائنس کا ایسا انکشاف کہ ان کے مخالفوں کے چھکے چھوٹ جائیں

مزید : لاہور